’’ بہتر تھا آپ حمزہ شہباز سے شادی کر لیتی تا کہ ۔۔۔‘‘ صارف کے مشورے پر ریحام خان نے کیا جواب دیا؟

’’ بہتر تھا آپ حمزہ شہباز سے شادی کر لیتی تا کہ—-‘‘ صارف کے مشورے پر ریحام خان نے کیا جواب دیا؟

 

اسلام آباد(–نیوز ڈیسک–) ائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسلم لیگ ن کی تعریف کی ۔انہوں نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا ایک بیان شیئر کیا

جس میں چوہدری سرور کا کہنا تھا—کہ آئی ایم ایف نے چھ بلین ڈالر قرض کے بدلے پاکستان کا سب کچھ لکھوا لیا۔اس پر ریحام خان نے استفسار کیا کہ کس نے سابق وزیر خزانہ کو تنقید کا نشانہ بنا یا

اور جس جماعت کے پاس بہتر منصوبہ تھا–اس کا مینڈیٹ چوری کیا–؟اس پر ایک صارف نے کہااگر مسلم لیگ ن کے پاس بہترین منصوبہ تھا تو آپ نے عمران خان سے شادی کیوں کی؟ حمزہ شہباز بھی اچھی آپشن تھے ۔

اس پر جواب دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میں نے سنگل آدمی سے شادی کی تھی جس نے مجھے پرپوز کیاتھا– اور وزیراعظم نہیں بننے جا رہا تھا ۔انہوں نے حمزہ شہباز شریف سے شادی نہ کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی شدہ آدمی سے شادی نہیں کر سکتی تھی۔

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں