یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار – Qahani.com

یہ اچانک کیا ہو گیا…پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم,,,ہر آنکھ اشکبار –

 

Android App iOS App

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا—۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق سینیٹر پیر اسرار حسین شاہ سے

بھی ان کی زوجہ اور سابق ایم پی اے پیر سید ابرار حسین شاہ سے بھی ان کی والدہ کے لئے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایم پی اے پیر قطب علی شاہ عرف علی بابا سے

بھی ان کی دادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا—- اور مرحومہ کے جنت میں بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ مرحومہ سجادہ نشین دربار عالیہ قطبیہ سندھیلیانوالی سید

ابرار حسین شاہ کی والدہ محترمہ، سابق وزیر اعظم کے بھانجے سابق ایم پی اے سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا کی دادی جان ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں