قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی

قیامت خیز گرمی میں’ 10 ‘تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی…

قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا
نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین

لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میںدیکھا جاسکے گا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ

پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں