پوری پاکستانی قوم سرلنکن عوام سے شرمندہ ہے۔۔۔؟ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کوفون۔۔ کیا یقین دہانی کرائی؟جانیے – Today Newztv

پوری پاکستانی قوم سرلنکن عوام سے شرمندہ ہے…..؟ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کوفون۔۔ کیا یقین دہانی کرائی؟جانیے –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔….

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ,,,انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے بات کی اور بتایا کہ سیالکوٹ

میں پریانتھا دیاودانا کے قتل پر پاکستانی قوم کو بھی غصہ ہے اور قوم سری لنکا سے شرمندہ ہے۔وزیراعظم کے مطابق انہوں نے سری لنکن صدر کو بتایا کہ,,

اب تک 100 سے زائد ملزم گرفتار ہوچکے ہیں۔عمران خان کے مطابق انہوں نے سری لنکن صدر کو یقین دلایا کہ مجرموں کو قانون کےمطابق سخت ترین سزا دی جائے گی۔…

قبل ازیں ٹوئٹر پر جاری بیان میں سری لنکن صدر نے واقعے کی شدید مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ سری لنکا کو یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی

حکومت اس معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور پاکستان میں موجود سری لنکن ورکرز کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

ReAD MORe ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں