استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے – Qahani.com

استعفے پر استعفیٰ….ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو….عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کردیا ہے۔جمعرات کو ٹویٹ کرتے ہوئے عامرلیاقت حسین نے بتایا کہ,,,,,,,

وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سے استعفیٰ مستردکردیا ہے۔عامرلیاقت نے بتایا کہاسپیکر آفس نے استعفیٰ پر اعتراضات کے ساتھ واپس ارسال کردیا ہے۔عامرلیاقت نے ٹویٹ کے آخر میں لکھا کہ’’ ہن میں کی کراں….

۔واضح رہے کہ عامر لیاقت نے پچھلے ماہ کی 4 تاریخ کو استعفیٰ سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قومی اسمبلی سے استعفیٰ ارسال کر دیا ہے

۔ عامر لیاقت نے پارٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا…..

تاہم انہوں نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی

۔ ماضی میں بھی کراچی کے مسائل سے متعلق ڈاکٹرعامر لیاقت نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ,

انہوں نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔عامر لیاقت حسین 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے این اے 245 کی نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘قومی اسمبلی سے استعفیٰ ارسال کردیا ہے، اللہ تعالی عمران خان اور پی ٹی آئی کا حامی و نا صر ہو ۔ اللہ حافظ’۔

واضح رہےکہ ماضی  میں عامر لیاقت حسین کراچی کے مسائل پر وزیراعظم عمران خان سے تحفظات کا اظہار کرتے  رہے ہیں

جب کہ انہوں نے کراچی کے مسائل پر مستعفی ہونے کا بھی اعلان کیا تھا لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد انہوں نے استعفے کا فیصلہ واپس لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں