پی ڈی ایم نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری پکڑ لی ، عوام دما دم مست قلندر کیلئے تیار ہو جائے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں  – ekhbar

پی ڈی ایم نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری پکڑ لی ,,,, عوام دما دم مست قلندر کیلئے تیار ہو جائے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوا ، اجلاس میں وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے غور کیا گیا ,,,,,,,,,,
جس کے بعدسفارشات تیار کر لی گئیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مار چ اور اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر غور کیا گیا،,,,,,
سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات بھی تیار کر لیں ۔ نجی ٹی ویکے مطابق اجلاس کے شرکاء نے اتفاق کیا کہ لانگ مارچ بھی ہونا چاہئے اور استعفے بھی دینے چاہئیں،,,,,,,
لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کا فیصلہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کرے گا ۔اجلاس میں لانگ مارچ سے قبل چاروں صوبوں میں کنونشن اور احتجاجی جلسے کرنے پر اتفاق ہوا ، سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کل پی ڈی ایم کے سربراہیاجلاس میں پیش کی جائیں گی ۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں