بریکنگ نیوز!!شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،افواہیں سچ ثابت ہوئیں؟ – Today Newztv

بریکنگ نیوز….!شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ،افواہیں سچ ثابت ہوئیں,,,؟ –

لاہور(–مانیٹرنگ ڈیسک –) سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا، کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا— کہ کلثوم نواز اور شہبازشریف نے 1994 سے 1998 تک ویلتھ ٹیکس جمع کروایا ، ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے نوٹس کیئے تھے ،

اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کا دیا جانا ضروری ہے– ، ایف بی آر کلثوم نواز اور شہباز شریف کو ڈیمانڈ نوٹس بھیجوانا ثابت نہیں کر سکا ہے ، اضافی واجبات کے نوٹس بھی ویلتھ ٹیکس جمع کروانے کے بعد بھیجے گئے ۔

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں