ایک ٹماٹر لیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں۔۔۔ اتنا آسان نسخہ جو بنائے

ایک ٹماٹر لیں اور بتائے گئے… طریقے سے استعمال کریں,,, اتنا آسان نسخہ جو بنائے

ٹماٹر ہر گھر بھر کی عام ضرورت ہے اور یہ صرف کھانوں کے لیئے ہی مفید نہیں ہے —-ہم بھی پہلے آپ کو کئی مرتبہ اس کے مختلف فیس پیک اور فیشل ماسک بتا چکے ہیں

ساتھ ہی ان کے فوائد بھی مگر کچھ لوگوں کو یہ پریشانی ہورہی تھی کہ یہ کسی خاص جلد کے لیئے استعمال ہوسکتا ہے— یا ہر جلد کے لیئے تو اب ہم آپ کی آسانی کے لیئے تفصیلاً آپ کو ٹماٹر کے فوائد بتانے جارہے ہیں۔

ٹماٹر میں موجود وٹامن سی، لائیکوپین، اینٹی آکسیڈنٹ اور پوٹاشیم چہرے کو حسین بنانے کے ساتھ ساتھ رنگ میں بھی نکھار پیدا کرتا ہے– ساتھ ہی اینٹی ایجنگ اثرات کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگا ہے۔

یہ جِلد سے اضافی آئل ختم کرنے کے لیے بہترین ہے— اس کے لیئے ٹماٹر کے گودے کو جِلد پر رگڑیں—- اور5منٹ بعد دھولیں۔ٹماٹر کا جوس جِلد پر لگائیں، اس میں موجود لائیکوپین اسکن کی ٹون کو بہتر کرے گا

اور آپ کو تازگی فراہم کرے گا۔ٹماٹر بلیک ہیڈز کھلے مسام اور کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا رس چہرے پر لگائیں اور رگڑیں کہ اچھی طرح جلد کے مساموں میں رس جذب ہوجائے

اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔دو چائے کے چمچ ٹماٹر کا جوس، دو چمچ دہی اور ایک چمچ لیموں کا رس مکس کرکے روئی کے ذریعے جلد پرمساج کریں اور15منٹ بعد میں چہرہ دھولیں—- روزانہ اس طرح کرنے سے جھریاں کنٹرول میں آجائیں گی۔جلی ہوئی سکن اور مردہ خلیات کو کنٹرول کرنے میں ٹماٹر آپ کی مدد کرتا ہے۔ اس لئے باقاعدگی سے اس کا رس چہرہ پر لگائیں سن ٹین کے اثرات بھی کنٹرول ہوجائیں گے۔

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں