ایف بی آرنے تاریخ بدل دی !!!منی لانڈرنگ کیس میں پہلی سزا سنا دی – Today Newztv

ایف بی آرنے تاریخ بدل دی….منی لانڈرنگ کیس میں پہلی سزا سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے منی لانڈرنگ کیس میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منی لانڈرنگ اور ٹیکسچوری کا الزام ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی,,,,,,,

، جب کہ مجرم کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میںپہلی مرتبہ منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر ملزم کو دو سال کی قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں…..

۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی آر کو مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبر پختونخواہ حبیب اللہ سے متعلق مالیاتی معلومات کا علم ہوا جس سے

پتہ چلا کہ ملزم کے کیش اور بینک ٹرانزیکشن اس کی کاروباری پروفائل سے مطابقت نہیں رکھتے۔ ملزم کے تمام بینک اکاؤنٹس کی کل رقم دو ارب نو کروڑ روپے تھی ,,,,,,

جبکہ اس نے ٹیکس سال دو ہزار پندرہ ء میں صرف ایک لاکھ بانوے ہزار اٹھ ہزار سستر روپے ٹیکس ادا کیا تھا۔ جس پر کیس کی تفتیش شروع کی اور اب اس کیس میں عدالت نے سزا بھی سنا دی ہے

READ MORE ARTICLES……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں