خوفناک طوفان پھر تب اہی مچانے کو تیار سکول بنداور امتحانی شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا کیا ہونے والا ہے؟اچانک بڑا فیصلہ – Today Newztv

خوفناک طوفان پھر تب اہی مچانے کو تیار…. سکول بنداور امتحانی شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا کیا ہونے والا ہے,…..؟اچانک بڑا فیصلہ

متوق جواد طوفان (Jawad Cyclone) کے پیش نظر ریسکیو آپریشن کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس نے64 ٹیموں کو تیار کر رکھا ہے…

.جواد طوفان کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ اب یہ امتحانات بعد میں گے۔ اس کےعلاوہ ریلوے نے اپنی 107 ٹرینیں کینسل کر دی ہیں۔ بھارت کے نجی ٹیوی کے مطابق اڑیسہ حکومت نے,,

ریاست کے 30 میں سے 19 اضلاع میں سکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ گجپتی، گنجم، پوری، جگت سنگھ پور، کٹک، کیندرپارا اضلاع کے لوگوں کو خطرناک

مقامات سے نکال کر محفوظ مقامات پر لے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق، اڑیسہ کے خصوصی ریلیف کمشنر پی کےجینا نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کی معلومات کے مطابق جواد طوفان اتوار کو پورے ساحل سے ٹکرائے گا۔

اس دوران 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔این ڈی آر ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے 46 ٹیمیں حساس علاقوں میں تعینات کی گئی ہیں، جب کہ 18 ٹیموں

کو تیار رکھا گیا ہے۔ این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم تقریباً 30 اہلکاروں پرمشتمل ہے۔ این ڈی آر ایف کی کل 46 ٹیمیں اڑیسہ، مغربی بنگال اور آندھرا پردیش بھیجی گئی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر آندھرا پردیش حکومت نے تین شمالی ساحلی اضلاع کے حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔…..

ماہی گیروں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 3 سے 5 دسمبر کے درمیان مغربی وسطی اور شمال مغربی خلیج بنگال میں نہ جائیں۔ سریکاکولم، وجے نگرم اور وشاکھاپٹنم اضلاع میں آج کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے۔

READ MORE ARTICLES,…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں