تعلیمی اداروں میں اب امتحانات نہیں ہوں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

تعلیمی اداروں میں اب ”امتحانات” نہیں ہوں گے….، بڑا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز، تعلیمی اداروں میں اب امتحانات نہیں ہوں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا اسلام آباد کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات شیڈول ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنےکا معاملے پر سراپا احتجاج جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ‏حکومت کی جانب سے فیصلہ واپس لینے تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ

کیا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین فضل مولی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا—- کہ لوکل گورنمنٹ ‏آرڈیننس سےشق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے

گی۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اداروں میں مڈٹرم امتحانات شیڈول ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے— کہ تعلیمی ‏اداروں میں کلاسز اور کام چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی۔ ‏ ایکشن کمیٹی نے دوٹوک کہا —-کہ اب مذاکرات با اختیار حکومتی سطح پر ہی کئےجائیں گے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں