’’جنرل فیض حمیداس خاتون سے 6صفحات پر۔۔۔۔‘‘خلع کا دعوی دائرکرنے پر احمدنورانی کے جنرل فیض حمید پر سنگین الزامات

’’جنرل فیض حمیداس خاتون سے 6صفحات پر…..خلع کا دعوی دائرکرنے پر احمدنورانی کے جنرل فیض حمید پر سنگین الزامات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین فاطمہ نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ,,,,,,

ن کے شوہر نے نہ تو کبھی انہیں کوئیکاغذات بھیجے اور نہ ہی زبانی طلاق دی”۔انکا کہنا تھا کہ “نکاح میں ہونے کے باوجود لوگوں کے سامنے کہا گیا کہ ہماری طلاق ہوگئی ہے

اس بات کا پورا ڈھنڈورا پیٹا گیا”۔عنبرین فاطمہ نے کہا کہ “اس ذلت کے بعد اس رشتے میں رہنا میرے لیے ناممکن تھا، اس لیے میں “خلع” کادعوی دائر کرنے پر مجبور ہوگئی اور دعوی دائر کردی….

اس پر احمد نورانی نے ردعمل دیا اور کہا کہ جنرل فیض حمید صاحب! آپ اس خاتون سے چھ صفحات مشتمل میرے خلاف جو عدالتی دعوی مختلف وٹس ایپ گروپس پرشیئرکروارہے….

اس پرمیرے گھر کامکمل ایڈریس دیاگیاہے۔ آپ جوچاہتے ہیں وہ تومیں سمجھ سکتاہوں مگراس حدتک گرنے کاآپکوکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

READ MORE ………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں