اب صرف دنوں کی بات۔۔مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا۔۔؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری – Today Newztv

اب صرف دنوں کی بات,,,مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا,,,؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری –

 

اب صرف دنوں کی بات—-مہنگائی کا کب تک خاتمہ ہوگا–؟حکومت نے تاریخ کااعلان کردیا ،عوام کیلئے خوشخبری اسلام آباد(–نیوز ڈیسک–)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن

اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے ایک بار پھر لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہن تھا

کہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں—- کہ لانگ مارچ 24 مارچ سے پندرہ دن پہلے یا سات دن بعد لے جائیں۔ان کا کہنا تھا—کہ 23 مارچ سے چھ، سات دن پہلے راستے بند ہوجاتے ہیں

پھر اپوزیشن اعتراض نہ کرے کہ راستوں کو بند کیا گیا۔شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اپوزیشن نے ساڑھے تین سال بعد تاریخ دینے کا فیصلہ بھی غلط کیا، پہلی سیاسی پارٹیاں ہیں جو شہرت کیلئے چار ماہ پہلے تاریخ دے رہی ہیں،

چار ماہ تک عمران خان مہنگائی پر قابو پالیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ فضل الرحمان جن کے پیچھے وہ لگے ہیں ان کے ٹیلنٹس تو کچھ اور ہیں، جاتی عمرہ کے بڑے استاد اور ان کے پورے خاندان کی صلاحیتیں گلوکاری میں زیادہ ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں