شوکت عزیز صدیقی پھر میدان میں کئی ماہ بعداہم ترین فیصلہ سنا دیا گیا – Today Newztv

شوکت عزیز صدیقی پھر میدان میں…… کئی ماہ بعداہم ترین فیصلہ سنا دیا گیا

سابق سینئر جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا,,,,,,,,,

جس میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی اب سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہو سکیں…..

.سابق سینئر جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ

صدارت انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی اب سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہو سکیں..

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں