پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی – Today Newztv

پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی —

 

اسلام آباد (–نیوز ڈیسک–)پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے صفر کر دی گئی۔ایف بی آر کے مطابق ”’ہائی سپیڈ ڈیزل ”’پر سیلز ٹیکس

کی شرح 17 سے کم کرکے 7.20 فیصد کر دی گئی ،مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی 17 سے کم کر کے 8.19فیصد کر دی گیا،لائٹ ڈیزل آئل پر سیلز

ٹیکس کی شرح 17 سے کم کر کے 0.46 فیصد کر دی گئی ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا ،پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 9 سے بڑھا کر 13 روپے فی لیٹر کر دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق جون 2022 تک پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 30 روپے فی لیٹر تک ہوجائے گی۔ ذرائع

کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی سے صوبوں کو نقصان اور وفاقی حکومت کو فائدہ ہو گا،جی ایس ٹی وصولی کے بعد صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں