امریکی سے انکار کے بعد ، چائنہ کا پاکستان کے حق میں بڑا قدام – Aitmaad TV

..امریکی سے انکار کے بعد ,، چائنہ کا پاکستان کے حق میں بڑا قدام

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان اور چائنہ کی ایک اور دوستی کی مثال قائم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کا امریکا کو انکار چین کے لئے خوش آئین ثابت ہوا……

پاکستان کے اس قدام پر، چین نے بیان جاری کیا کہ پاکستان نے جمہوریت سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کرکے چین کا حقیقی بھائی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق،,,

امریکی کی جانب سے جمہوریت کے عنوان پر بلائی جانے والی ورچوئل سمٹ 10 دسمبر تک جاری رہے گی جس میں شرکت کیلئے بھارت اور پاکستان سمیت تقریباً 110 ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔

آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز پاکستان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈیموکریسی سمٹ کے لیے مدعو کیے جانے پر شکریہ تو ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس موضوع پر مستقبل میں مناسب وقت پر بات کرے گا۔

جبلہ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکا کے ساتھ شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جسے ہم دونوں ہی دو طرفہ کے ساتھ ساتھ

علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے طور پر بڑھانا چاہتے ہیں۔تاہم ابھی تک امریکہ کی طرف سے اس بارے میں واضح بیان سامنے نہیں آیا۔

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں