آخر کار پاکستانیوں کو خوشی کی خبر مل گئی پٹرول کی قیمتوں میں تاریخی کمی۔۔بڑی خبر – Today Newztv

آخر کار پاکستانیوں کو خوشی کی خبر مل گئی …..پٹرول کی قیمتوں میں تاریخی کمی۔۔بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ ,,,,,

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے تاہم اس میں کھانے پینے کی اشیا پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی ، اس لئے منی بجٹ سے اشیائے خور ونوش مہنگی نہیں ہوں گی…

۔شوکت ترین نے کہا کہ منی بجٹ میں میک اپ کا سامان، کپڑے، جوتے اور پرفیومز سمیت دیگر درآمدی آسائشی سامان پر کسٹم ڈیوٹی بڑھائی جائے گی، اس کے علاوہ مقامی طور پر تیار ہونے والی کچھ اشیاء پر.

بھی سیلز ٹیکس کی شرح 12 سے بڑھا کر 17 فی صد کی جائیگی۔مشیر خزانہ نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں نیچے آنے کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہوئی تھیں تاہم آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔

READ MORE ARTICLES BELOW…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں