اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات جن کا ذکر کرنے سے اللہ تعالیٰ اتنا خوش ہوتے ہیں کہ جو بات منہ سے نکالو وہ پوری کر دیتا ہے – PAKISTAN PRESS

.اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات جن کا ذکر کرنے سے اللہ تعالیٰ اتنا خوش ہوتے ہیں کہ” جو بات منہ سے نکالو وہ پوری کر دیتا ہے

 

حادیث میں یہ بات ملتی ہے کہ جب بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو۔ تو پہلے خوب اللہ کی تعریف کرو۔ اس کے محبوب پر درود و سلام بھیجو اور پھر دعا مانگو…..

۔ تو دوستو اس لیے آج ہم آپ کو ایسے کلمات بتانے جا رہے ہیں کہ جن کلمات کو اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین کلمات کہا گیا ہے۔ ان کلمات کا ذکر کر نے سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہو تی ہے اور ,,,,,,,

جب اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ سے جو بھی ما نگو مل جا تا ہے۔ یہ کلمات کیا ہیں اور ان کلمات کو دعا قبول کروانے کے لیے کیسے پڑھنا ہے۔ اس حوالے سے ہم آپ کو مکمل تفصیل بتائیں گے۔ اللہ تعالیٰ محبوب ترین

کلمات کون سے ہیں۔ اور ان کا ورد کیسے کیا جائے۔ تو یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کو جو کلمات بہت ہی زیادہ محبوب اور پسند ہیں۔ وہ کلمات یہ ہیں :سبحان اللہ والحمد اللہ ولا الہ اللہ ولہ اکبران کلمات کی شان فضائل کے بارے میں شیخ الاسلام ابنِ تینیا ؒ فرماتے ہیں……

۔ ان کلمات کے فضائل میں سے ہی احادیث بہت زیادہ ہیں۔ با حوالہ الفتح اور امیر سنانی ؒ نے لکھا ہے کہ ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ ان کلمات کی فضیلت اور اہمیت کو واضح کرنے کے لیے آپ کو چند خاص فضائل بتاتے ہیں…..

۔ اور پھر آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ نے ان کلمات کے ذریعے اپنی دعاؤں کو کیسے قبول کروانا ہے۔ چند احادیث پیشِ خدمت ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہ چار کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب زیادہ پسند ہیں۔ کوئی ہرج نہیں کہ کہیں سے ان کی ابتداء کر لو۔

سبحان اللہ ۔ والحمد للہ ۔ ولا لا الہ ال اللہ ۔ واللہ اکبر۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 21/37۔ اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: افضل کلام یعنی کلام میں سب سے افضل کلا مات سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ہیں…

۔ باروایت مسندِ احمد حدیث نمبر 64/12ایک روایت یہ وضاحت ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے افضل کلامات یہی ہیں۔

READ MORE ARTICLES BELOW..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں