سردی کا 52سالہ ریکارڈٹوٹنے کا امکان،سائبیرین ہوائیں کب سے ملک کو متاثر کر سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

سردی کا 52سالہ ریکارڈٹوٹنے کا امکان،سائبیرین ہوائیں کب سے ملک کو متاثر کر سکتی ہیں….؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

  52سالہ ریکارڈٹوٹنے کا امکان،سائبیرین ہوائیں کب سے ملک کو متاثر کر سکتی ہیں…؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہورہی ہے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے….

جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ یہ سائبیرین ہوائیں 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان اور ہندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل اور عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں….

اور اس دوران 26 دسمبرصبح 8:41بجے مکمل سورج گرہن ہوگا جو صبح10.41بجے ختم ہوگا یہ 20 سال میں بدترین سورج گرھن ہوگا

جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ہے ۔ ہم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اس کا شکار ہو سکتے ہیں

لہٰذا گرم لباس کے پہنے بغیر گھر سے باہر مت نکلیں ۔اور اپنے اردگرد بسنے والے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں ۔اس سردی کی شدید لہر سے,,

سانس و دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کے لئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں۔

REaD MOrE ARtICleS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں