سیکرٹری پیٹرولیم پر بجلیاں گرا دی گئیں بڑا فیصلہ سنا دیا گیا ،وجہ انتہائی تشویشناک، جانئے – ekhbar

سیکرٹری پیٹرولیم پر بجلیاں گرا دی گئیں بڑا فیصلہ سنا دیا گیا ،وجہ انتہائی تشویشناک، جانئے – ekhbar

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔……

سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے….۔ سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں