سعودی عرب نے دنیا کی سب سے بڑی دعوتی تحریک تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کردی – Today Newztv

سعودی عرب نے دنیا کی سب سے بڑی دعوتی تحریک ”تبلیغی جماعت” پر پابندی عائد کردی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی دعوتی تحریک تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی۔سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹرعبداللطیف آل الشیخ کی جانب سے مملکت میں,,,,

تبلیغی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے ائمہ سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے دوران ان گروپوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کریں۔…

سعودی وزیر نے مساجد کو ہدایت کی ہے کہ یہ گروپس اگرچہ امن کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن حقیقت میں دہشت گردی کے دروازے ہیں۔ ائمہ ان کی بڑی غلطیوں اور معاشرے کیلئے خطرات کو بیان کریں۔

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں