دسمبر کا پہلا بڑا تحفہ۔۔جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ 4 چھٹیاں۔۔ملازمین کی موجیں – The Standard Time

دسمبر کا پہلا بڑا تحفہ۔۔جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ 4 چھٹیاں۔۔ملازمین کی موجیں

دسمبر کا پہلا بڑا تحفہ۔۔جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ 4 چھٹیاں۔۔ملازمین کی موجیںدسمبر آتے ہی بڑی کوشخبری سنا دی گئی ایک جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ چار دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔….

۔تفصیلات کے مطابق مسلسل 4 چھٹیوںاور ایمریٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سال 2021ء کا آخری وقفہ یوم یادگاری اور متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر,,,,,

بدھ یکم دسمبر سے ہفتہ 4 دسمبر تک چلے گا ، اس موقع 1 سے 4 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی پر دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس نے موسم سرما کی

تعطیلات کے لیے یورپ اور شمالی امریکہ کے منتخب مقامات پر خصوصی ہوائی کرایوں کا اعلان کیا ہے ، مسافر 15 جون 2022 تک سفر کے لیے 7 نومبر 2021ء تک خصوصی کرایوں کی

بکنگ کر کے موسم سرما کی چھٹیوں کی منصوبہ بندی شروع کر سکتے ہیں کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دسمبر کے پہلے ہفتے میں 4 دن کے وقفے کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں