یا اللہ خیر۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک۔۔؟؟ خبر نے پاکستانیوں کو بے چین کر دیا – Today Newztv

یا اللہ خیر۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک….؟؟ خبر نے پاکستانیوں کو بے چین کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان وزیر داخلہ شیخ رشیدنے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ مکمل صحت مند ہیں اور ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق,,,,,

ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے،,,,

ان کی طبیعت بلکل ٹھیک اور مکمل صحتمند ہیں لہذا ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان وزیر داخلہ شیخ رشیدنے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ

وہ مکمل صحت مند ہیں اور ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ,,,

شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ان کی طبیعت بلکل ٹھیک اور مکمل صحتمند ہیں لہذا ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں