فیصلے کا وقت آگیا! ،پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تبدیلی سرکار کی انٹری

فیصلے کا وقت آگیا! ،,,,,پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تبدیلی سرکار کی انٹری

 

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے اختیارات کی منتقلی کا وعدہ پورا نہیں کیا,,,,,

، نظام کا مسئلہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں پورے سندھ کا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ کراچی میں رہنے والوں کی آواز بھی سُننی چاہیے، چاہے جتنی بار یہ لوگ ہمیں اقلیت کہیں,,,,,

، سندھ اسمبلی میں آواز اُٹھاتے رہیں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون آئین کے مطابق نہیں اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ ,,,,,

سندھ کیلئے فیصلے کا وقت آگيا اور کراچی اب اپنے حق کا انتظار نہیں کرے گا، صوبے کا دارالحکومت کسی سے بھیک نہیں مانگ رہا۔دوسری جانب آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں مشترکہ قرار داد منظور کرلی گئی جس کے کے مطابق سندھ کا بلدیاتی قانون آئین کی اصل روح کے متصادم ہے۔

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں