دبئی میں جوؤں کی فروخت شروع۔ ۔۔ایک جوں کتنے زیادہ پاکستانی پیسوں میں فروخت ہورہی ہے جان کے یہی کام شروع کردیں گے – Nation 92 News

دبئی میں جوؤں کی فروخت شروع…..ایک جوں کتنے زیادہ پاکستانی پیسوں میں فروخت ہورہی ہے جان کے یہی کام شروع کردیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماڈرن دنیا کے ماڈرن کام ۔۔۔ سر میں جوئیں باعث زحمت نہیں باعث رحمت بھی ہو سکتی ہیں بشرطیکہ کہ کوئی جوؤں کےحسین بالوں کے لیے ضروری ہونے پر یہ کسی کو بتا تو دے۔……

ایسی ہی ایک افواہ دوبئی میں بھی گردش کر رہی ہے کہ سر میں جوؤں کا ہونا بالوں کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔جوؤں کی وجہ سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں ، موٹے اور صحت مند رہتے ہیں۔…..

اس افواہ کے بعد بالوں کے مسائل سے دوچار خواتین و  حضرات جوؤں کی تلاش میں جت گئے ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بیوٹی سیلونز اور ہیر سیلونز نے بھی جوئیں فروخت کرنا شروع کر دیں ہیں…

۔جوؤں کی مانگ میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ ایک ایک جوں 15 درہم یا 700 پاکستانی روپوں میں فروخت ہو رہی ہے۔ جوؤں کی تجارت کی خبر سن کر ہیلتھ کنٹرول سیکشن بھی حرکت میں آ چکا ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ

اگر کوئی بھی جوئیں فروخت کرتا پایا گیا تو اسے بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ محکمے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بالوں میں جوؤں کا ہونا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ دوسری جانب سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے جب میڈیا نے کترینہ کیف کی شادی میں نہ جانے کی وجہ پوچھی تو

ارپتا خان نے ایک بار پھرصاف صاف بتا دیا کہ کترینہ کیف نے شادی میں بلایا ہی نہیں توکیسے جاتے۔ ہمیں کترینہ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔ کترینہ کیف سلمان خان کے خاندان کا حصہ سمجھی جاتی تھیں

اورسلمان خان کی بہن ارپتا خان کی قریبی دوست رہی ہیں۔ ماضی میں سلمان خان اورکترینہ کیف کی شادی کی خبریں بھی میڈیا میں گردش کرتی رہی ہیں۔

READ MORE ARTICLES BELOW…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں