سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی – Qahani.com

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کے آخر میں ہی تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ…

۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو نئے سال کی آمد پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے…..۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

صوبے کے سرکاری ملازمین کو نئے سال کے آغاز سے قبل ہی تنخواہیں اور پنشن موصول ہو جائیں گی۔حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو ایک ساتھ 2 ہفتہ وار تعطیلات کے باعث متعلقہ اداروں کو

صوبے کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں، پنشن 29 دسمبر2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا…..

۔ دوسری جانب کرسمس کی آمد پر وفاقی حکومت نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو بھی قبل از وقت تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں