’’ کلمہ آہستہ آہستہ پڑھو میں نے بھی پڑھنا ہے‘‘ باب وولمر یہ الفاظ کسے کہتے رہے؟ سابق کوچ کے مسلمان ہونے بارے ناقابلِ یقین انکشافات

’’ کلمہ آہستہ آہستہ پڑھو میں نے بھی پڑھنا ہے”باب وولمر یہ الفاظ کسے کہتے رہے؟ سابق کوچ کے مسلمان ہونے بارے ناقابلِ یقین انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کے مسلمان ہونے سے متعلق وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر

وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ,,, مشتاق احمد کلمہ پڑھ رہے تھے تو باب وولمر نے ان کے پیچھے کلمہ پڑھا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا پچھلے دنوں

ایک یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کے لیے گیا ہوا تھا جہاں مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کے ساتھ باب وولمر تھے تو آپ نے انہیں مسلمان نہیں کیا؟انضمام الحق کا کہناتھا اس سوال پر میں نے انہیں ایک واقعہ سنایا تھا کہ ہم ویسٹ انڈیز میں تھے,,

اور ہم نے وہاں جو آخری میچ کھیلا تھا اسی کی پریکٹس میں مصروف تھے، گرمی زیادہ تھی تو میں مشتاق احمد اور باب وولمر ایک ٹینٹ میں کھڑے تھے۔سابق کپتان نے بتایا کہ وہاں بات چیت کے دوران باب وولمر نے پوچھا کہ مسلمان ہونے کا کیا طریقہ ہے….؟

جس پر ہم نے انہیں بتایا کہ اللہ پر ایمان لانا اور اس کے رسول ؐ پر ایمان لانا، پاک ہونا اور کلمہ پڑھنا پڑتا ہے۔باب وولمر نے پوچھا کہ کون سا کلمہ پڑھنا پڑتا ہے؟ جس پر مشتاق احمد نے بتایا کہ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ پڑھتے ہیں،

READ MORE ARTICLES BELOW…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں