نوازشریف اور جہانگیر ترین کے لئے بڑی خوشخبری، نااہلی کیس میں اہم پیش رفت – Aitmaad TV

نوازشریف اور جہانگیر ترین کے لئے بڑی خوشخبری,,,، نااہلی کیس میں اہم پیش رفت

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مختلف سیاستدانوں میں امید کی کرم پیدا ہو گئی ہے کیونکہ پاکستان کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص تاحیات نااہل نہیں ہو سکتا۔…….

بھون کا کہنا تھا کہ اس بارے میں سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے بات چیت کر لی گئی ہے، جبکہ اس حوالے میں لائحہ عمل کے بارے میں بتاتے ہوئے، بھون نے بتایا کہ,,,,,

آنے والے ہفتے میں تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کروا دی جائے گی۔ دوسری طرف انہوں نے لندن سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیب کے ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

انہوں نے کہا پی ٹی آئی کے رکن جہانگیر ترین اور ملسم لیگ نواز کے لیڈر نواز شریف کے بارے میں کئے گئے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے کے لئے کئے گئے ہیں….. جبکہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ایسے فیصلوں پر نظر ثانی ہونی چاہیے۔

اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے آگاہ کیا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں