فیس کی عدم ادائیگی پر نکالا گیا بچہ سکول کے باہر چپس فروخت کرنے لگا – The Pakistan Time

فیس کی عدم ادائیگی پر نکالا گیا بچہ سکول کے باہر چپس فروخت کرنے لگا

فیس کی عدم ادائیگی پر نکالا گیا بچہ سکول کے باہر چپس فروخت کرنے لگا کراچی۔۔۔۔ سکول واجبات کی عدم ادائیگی پر بچے کو سکول سے نکال دیا گیا……

جس پر بچے نے اپنے ہی سکول کے باہر چپس فروخت کرنا شروع کر دیے، سکول میں بچے کے ذمہ 17 ہزار روپے کے واجبات تھے جو ادا نہ کرنے پر سکول انتظامیہ نے بچے کو سکول سے نکال دیا,,,,,

، یہ بچہ کراچی کے علاقہ بھینس کالونی کے ایک سکول میں پڑھتا تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں بچے کے بارے میں بتایا گیا ہے، سکول سے نکالے گئے بچے کا والدہ سکول کے باہر آلو کے چپس کا ٹھیلہ لگاتا تھا جب بچے کو سکول سے نکال دیا گیا تو بچہ بھی اپنے والدہ کے ساتھ چپس فروخت کرنے لگا۔

READ MORE ARTICLES BELOW,…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں