منفرد شادی۔۔ 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی – Qahani.com

منفرد شادی… 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی

 

Android App iOS App

ملتان میں 6 بہنوں نے ایک ساتھ 6 بھائیوں سے پسند کی شادی رچالی، جس کے سوشل میڈیاپر بھی خوب چر چے ہیں….

۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔….

دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں۔دلہا شکیل نے خوشی کے اس موقع پر کہا کہ ایک جوائنٹ فیملی بن رہی ہے جبکہ ساجد کا کہنا ہے کہ سب بھائی ایک ہی گھر میں رہتے

READ MORE ARTICLES BELOW,…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں