تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی کے گھر صف ماتم بچھ گئی – Today Newztv

..تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی کے گھر صف ماتم بچھ گئی –

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شیر شاہ پراچہ چوک پر ہونے والے دھ ماکے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی جاںب حق ہو گئے ….

جبکہ دھ ماکے کے نتیجے میںمجموعی طور پر 13افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق شیر شاہ پراچہ چوک پر سیوریج لائن میں دھماکہہ وا جس کے باعث ,,,,

نالے پر موجود عمارت میں قائم نجی بینک تباہ ہو گیا ۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم شیر زمان نے تصدیق کی ہے کہ دھم اکے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہو ئے ہیں ۔……

ب م ڈسپوزل سکواڈ نے تصدیق کی ہے کہ دھ اکہ سیوریج لائن میں ہوا جس سے نجی بینک سمیت قریبی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ قریب کھڑی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی تباہ ہو گئیں۔

Read more articles….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں