آئندہ 3ماہ مسلسل بارشیں،برفباری اور سردی کی ریکارڈ بنیں گے۔۔؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا،عوام کیلئے بڑی خبر – Newsbeads

آئندہ 3ماہ مسلسل بارشیں،برفباری اور سردی کی ریکارڈ بنیں گے۔۔؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا،عوام کیلئے بڑی خبر – Newsbeads

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے دسمبر سے فروری کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے…..

۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے قدرے کم جب کہ وسطی حصوں میں معمول کےقریب بارشیں متوقع ہیں۔….

اس دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں معمول سے قدرے زیادہبارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سیزن کے دوران خشک موسم کا ملک کے ایئر کوالٹی انڈکس پررا اثر پڑنے کا امکان ہے,,

، اس سیزن کے دوران خشک موسم کے باعث درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کے ساتھ میدانی علاقوں میں فوگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب مقامی شوگر ملوں سے ترسیل کے آغاز کے بعد چینی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے سے زائد کی کمی، ملک کے کئی شہروں میں چند روز قبل 160 روپے کی سطح عبور کر جانے والی چینی کی قیمت اب 100 روپے سے نیچے آگئی

۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چند روز قبل قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جانے کے بعد اب چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی آنے لگی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں مقامی چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔ کئی شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت اب 100 روپے سے نیچے آ چکی ہے…..

۔ کرشنگ سیزن کے آغاز اور شوگر ملوں سے مقامی چینی کی ترسیل شروع ہونے سے چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی صورتحال میں بہتری آئی۔جبکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود درآمدی چینی کے اسٹاک کی وجہ سے آنے والے دنوں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی آنے کا امکان ہے۔

READ MORE ARTICLES BELOW…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں