بریکنگ نیوز!!کچھ ہی دیر میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا – The News 100

بریکنگ نیوز….کچھ ہی دیر میں کیا ہونے والا ہے …؟محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام ایک بار پھر تیار ہو جائیں محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دے دی ہے—– ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس وقت فیصل آباد اور اوکاڑہ سے آندھی اور بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ……

جبکہ گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں قصور، ننکانہ صاحب، وہاڑی، پاکپتّن، بہاولنگر اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے….

۔ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس وقت فیصل آباد اور اوکاڑہ سے آندھی اور بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں….. جبکہ گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں سے سوال کیا گیا کہ ,,,,

اگر آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن ہوا تو کون جیتے گا جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن ہوتا ہے تو اس میں خان صاحب نہیں جیتیں گے بلکہ مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔……

تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہا کہ جو ایجنسیز ہیں، ان پر اعتبار ہے ، انہوں نے بتایا ہوا ہے کہ اگر اس طرح کے حالات میں فری اینڈ فئیر الیکشن ہوئے تو مسلم لیگ ن ہی کلین سویپ کرے گی۔ تجریہ کار محسن بیگ نے کہا کہ اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہو گیا تو مسلم لیگ ن ہی جیتے گی،,,,,,,

ہی آگے لگتی ہے۔پروگرام میں موجود تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ سارے اسٹیک ہولڈرز مل کر انتخابی اصلاحات کر لیں بصورت دیگر پھر سے روتے رہیں گے، واضح رہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے۔

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں