”گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا؟ محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے۔۔گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا؟“

”گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا….؟ محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے۔۔گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا؟“

”گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا؟ محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے۔۔گھر والوں کو پتا بھی نا چل سکا،راز آخرکیسے کھلا؟“ اسلام آباد کیرالہ کے ایک گاؤں میں ایک عجیب و غریب کہانی سامنے آئی……

جس میں ایک لڑکی دس سال سے اپنے پڑوسی کے گھر میں رہ رہی تھی اور کسی کو اس بارے میں کوئی خبر نہیں ہوئی حتیٰ کہ گھر کے مکینوں کو بھی معلوم نہ ہوسکا ۔ کہ دس سالوں سے ان کے ساتھ گھر میں کوئی اور بھی موجود ہےاس لڑکی کا نام سجیتا ہے…..

اور یہ دس سالوں سے ایک کمرے میں بند گمنامی کی زندگی گزار رہی ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ نا تو وہ پاگل ہے اور نا اپاہج بلکہ وہ تو اپنی زندگی سے بہت خوش ہےرحمان اور سجیتا ایک دوسرے کے پڑوسی تھے جنھیں ایک دوسرے سے محبت ہوگئی۔ اسی محبت کو مکمل کرنے کے لئے سجیتا نے کسی کو بتائے بغیر چپکے سے اپنا گھر چھوڑ دیا …

اور اہنے پڑوسی رحمان کے گھر رہنے لگیں۔دراصل رحمان تین ماہ پہلے اپنے گھر سے غائب ہوگئے اور ان کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ کروائی لیکن اب کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پھر ایک دن اچانک رحمان کے بھائی نے انھیں ایک نزدیکی گاؤں میں دیکھا اور پولیس کو اطلاع کی۔ …

پولیس رحمان کو تھانے لے آئ جہاں پوری کہانی سامنے آئیسجیتا دو فروری 2010 کو رحمان کے گھر آگئی تھیں اور ان کے گھر والوں نے بھی پولیس میں رپورٹ کروائ البتہ سجیتا کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ رحمان نے پولیس کو بتایا کہ“رحمان ہر روز کچن سے کھانا لے کر سنجیتا کے پاس کمرے میں چلے جاتے تھے اور خود کو اندر سے بند کر لیتے تھے۔….

رحمان اسے طرح سجیتا کے کھانے پینے کا خیال رکھا کرتے تھے جب کوئی رحمان کے کمرے کی جانب جاتا تھا تو وہ ناراض ہو جاتے تھے۔ کمرہ ہمیشہ بند رہتا تھا، اس وقت بھی جب رحمان کمرے کے اندر ہوتے تھے۔البتہ تھوڑی رقم جوڑ لینے کے بعد رحمان نے کسی کو بتائے بغیر گھر چھوڑ دیا اور سجیتا کے ساتھ الگ دنیا بسا لی

READ MORE ARTICLES BELOW…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں