ہیلی کاپٹر حادثہ، جنرل بپن راوت ز خمی حالت میں مقامی لوگوں سے کیا کہتے رہے؟ عینی شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ –

ہیلی کاپٹر حادثہ، جنرل بپن راوت ز خمی حالت میں مقامی لوگوں سے کیا کہتے رہے…؟ عینی شاہد کا تہلکہ خیز دعویٰ –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ گزشتہ روز جنرل بپن راوت اپنی اہلیہ  سمیت 14 افراد کے ہمراہ نئی دلی سے ریاست تامل ناڈو میں ایک لیکچر دینے جا رہے تھے جہاں راستے میں ان کے ہیلی کاپٹر کو حا دثہ پیش آگیا۔ حادثے میں 13 افراد ہلا ک ہوئے,,,,,,

جب کہ گروپ کیپٹن ز خمی حالت میں ملا جس کا علاج جاری ہے۔گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلا ک ہونے والے بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے بارے میں ایک عینی شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ  ,,,,,,

ان کی ہلا کت موقع پر ہی نہیں ہوئی بلکہ وہ ز خمی تھے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عینی شاہد شیو کمار نے کہا کہ جب ہیلی کاپٹر گرا تو درختوں میں آ گ لگ گئی۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آ گ بجھانے کی کوشش کرتے رہے۔ ایک شخص شدید ز خمی حالت میں تھا…..

جس نے ہم سے پانی مانگا۔شیو کمار کے مطابق انہیں نہیں پتہ تھا کہ ز خمی کون ہے لیکن بعد میں حکام اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ مقامی لوگوں کو میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ جس شخص نے ان سے پانی مانگا تھا وہ دراصل جنرل بپن راوت ہی تھے۔…

دوسری جانب بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) بپن راوت جس ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں اس کے ایک عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا۔ بی بی سی کے مطابق جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت قریب ہی رہنے والے  60 سالہ کرشنا سوامی گھر کی ضرورت کیلئے لکڑیاں جمع کرنے باہر نکلے تھے…

۔  کرشنا سوامی کے مطابق انہوں نے زور دار د ھما کہ سنا  ۔ یہ اتنا شدید تھا کہ اس سے درخت تک اکھڑ گئے اور پورے علاقے میں دھواں چھا گیا۔

READ MORE ARTICLES BELOW…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں