نوازشریف کی وطن واپسی۔مریم نواز نے اعلان کر دیا۔۔ کارکنوں کاجشن – Today Newztv

نوازشریف کی وطن واپسی..مریم نواز نے اعلان کر دیا.. کارکنوں کاجشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف وطن واپسی کے لیے بےچین ہیں اور مجھ سمیت ہم سب چاہتے ہیں نواز شریف وطن آجائیں…..

۔ پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے وہ ضرور آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ پرویز مشر ف نے بھی کہا تھا نواز شریف تاریخ بن چکے ہیں اور ,,,

پرویز مشرف نے خود دیکھا کہ نواز شریف تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ پرویز مشرف کے لیے یہ سزا بڑی ہے کہ ان کو ایک آمر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں