بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا – Nation 92 News

بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کےد ور میں جہاں کچھ لوگ دوسروں کا مال ہڑپنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے وہیں چین میں ایک ایسا نوجوان بھی ہےجس نے اپنے باپ کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔….

چین کے امیر ترین شخص کے بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔ وانگ جیانلن، جو ڈالیان وانڈا گروپ کا بانی اور چیئرمین ہونے ساتھ ساتھ بہت سے شاپنگ سنٹرز، ہوٹلز، تھیم پارکس اور سپورٹس کلب کا مالک ہے,,,

، کے 28سالہ بیٹے وانگ سیکونگ نے اپنے باپ کی کمپنیوں کو سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔62سالہ وانگ نے ایک کانفرنس کے دوران بتایا کہ جب اس نے اپنے بیٹے سے وراثت کی منتقلی کے بارے میں پوچھا تو بیٹے نے جواب دیا کہ,,,

وہ اپنے باپ جیسی زندگی نہیں جینا چاہتا۔تاہم کچھ دن پہلے آنے والی خبروں اور تصاویر کے مطابق وانگ سیکونگ نے اپنے کتے کی دونوں ٹانگوں میں باندھنے کے لیے ایپل واچ اور اس کےلیے بہت سے آئی فون خریدے تھے…

۔وانگ سیکونگ کا اپنے باپ کی کمپنی میں اس وقت بھی 2 فیصد شیئر ہے اور وہ کمپنی کا ڈائریکٹر بھی ہے۔ دوسری جانب بلاگر، جنرل فزیشن، سی ای او اور استاد کو بہترین ملازمتوں میں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ کیرئیر کاسٹ کےمنعقد کرائے اس سروے میں 369 افراد نے حصہ لیا۔…

دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل فزیشن اور استاد کو بدترین ملازمتوں کی فہرست میں بھی جگہ ملی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اسے بہترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ اسے بدترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ اسے بدترین ملازمت سمجھتے ہیں..

۔ اس سروے کے دوران ملازمتوں کی تنخواہ، ماحول، آؤٹ لک اور ذہنی دباؤ کے بہت سے معیارات کے تحت درجہ بندی کی گئی۔ کچھ لوگ ڈاکٹروں کی اچھی تنخواہ کی وجہ سے اسے بہترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ ذہنی دباؤ کے باعث اسے بدترین خیال کرتے ہیں۔  …

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں