اسمارٹ شناختی کارڈ کا بطور ’ڈرائیونگ لائسنس‘ استعمال! وفاقی وزیر داخلہ کا انتہائی اہم اعلان

اسمارٹ شناختی کارڈ کا بطور ’ڈرائیونگ لائسنس‘ استعمال.,.,! وفاقی وزیر داخلہ کا انتہائی اہم اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شیخ رشید کا کہنا ہے ;کہ ہماری خواہش ہے کہ اسمارٹ شناختی کارڈ کو وسعت دیں اور یہی کارڈ اسلحہ، ڈرائیونگ لائسنس کے لیے استعمال ہوسکیں تا کہ دیگر کارڈز سے جان چھوٹ جائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ;کہ ہماری خواہش ہے کہ اسمارٹ شناختی کارڈ کو وسعت دیں,اور یہی کارڈ اسلحہ، ڈرائیونگ لائسنس کے لیے استعمال ہوسکیں تا کہ دیگر کارڈز سے جان چھوٹ جائے۔

انہوں نے کہا کہ تمام صوبائی چیف سیکریٹریز، آئی جیز کو ہدایت کی جاچکی ہے—– کہ عزاداروں کو فول پروف سیکیورٹی دیں ,اور آج سے قبائلی اضلاع میں 3 جی اور 4 جی کی بندش کی ہے جو 10 محرم تک جاری رہے گی باقی جہاں بھی کریں گے اس کا بھی بتادیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا; کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات و واقعات اس بات کا تقاضہ کرتے ہیں; کہ ہر مسلمان اپنی قومی ذمہ داری کا ثبوت دے,, اور اس ملک کی سلامتی کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

READ MORE NEWS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں