پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا!اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا – Today Newztv

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا…! اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا –

پاکستان تحریک انصاف (-پی- ٹی- آئی- ) کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔آفتاب

صدیقی نے وزارت بحری امور کے پارلیمانی سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا اورچیف وہپ عامر ڈوگر کو استعفیٰ ارسال کیا جس میں لکھا کہ وہ

کچھ نا گزیر وجوہات کی بنا پر کام جاری نہیں رکھ سکتے۔ ، درخواست ہے…. کہ استعفیٰ کو فوری طور پر منظور کیا جائے۔ آفتاب صدیقی کو 13 دسمبر 2019 کو

پارلیمانی سیکرٹری میری ٹائم افئیر مقرر کیا گیا تھا۔وہ کراچی کے حلقہ این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں آفتاب صدیقی نے حلقے میں گیس بحران سے متعلق بھی وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط لکھا جس میں ان کو کھل

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں