عورت کو حاملہ کرنےکا سب سے بہترین وقت کون سا ہے جانیں بے اولادی کا جڑ سے خاتمہ

عورت کو ”حاملہ” کرنےکا سب سے بہترین وقت کون سا ہے,, جانیں بے اولادی کا جڑ سے خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو حاملہ خواتین کو حمل کے دنوں میں کونسی غذا اور خوراک کا استعمال کرنا چاہیے۔ جس سے ماں اور بچہ دونوں صحت مند…اور تندرست رہیں گے۔ ماں ایسی کونسی چیزیں استعمال کرے ۔ کہ بچہ صحتمند ، موٹا تازہ اور خوبصورت پیدا ہو۔

آج ہم آپ کو ایسی کچھ چیزیں اور مفید غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے۔ انشاءاللہ اس کے استعما ل سے ماں ..اور بچہ دونوں صحمتند اور تندرست رہیں گے ۔ ویسے تو اچھی اور صحتمند غذا سبھی کو استعمال کرنے چاہیں ۔ لیکن حاملہ خواتین کو اس کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

کیونکہ اس نے اپنی اور بچہ دونوں کی غذائیت کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ حاملہ عورتوں کو حمل کے دوران خون کی کمی ہوجاتی ہے۔ جو بچے اور ماں دونوں کےلیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ اور نارمل ڈلیوری کےلیے بھی.. یہ رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی کمی کی وجہ سے جسم میں آئرن کی کمی ہوجاتی ہے۔

یہ سب اچھی خوراک نہ لینے کی وجہ سے ہے۔ اس لیے حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وٹامنز، منرلنز اور آئرن سے بھرپور غذا استعمال کرنی چاہیے۔ نشاستہ اور ریشہ دار غذاؤں کا استعمال زیاد ہ سے زیا دہ کریں۔ کیونکہ وہ جلد ہضم ہوجاتی ہیں۔ وہ کیلشیم ، پوٹاشیم، میگنیشم اور فاسفورس سے بھر پور ہوتی ہیں۔ اور ان کے استعمال سے ان کو قبض بھی نہیں ہوتی ہے۔

اکثر خواتین کو حمل کے دوران قبض کا مسئلہ رہتاہے ۔ جن میں پالک ، کدو، بھنڈی، توری ، شلجم اور مولی ان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ اور اروی کا استعمال نہ کریں۔ انڈے کا استعمال کرسکتے ہیں….. لیکن پہلے تین ماہ اس کا استعمال نہ کریں۔ انڈے کا استعما ل اس صورت میں کریں۔

کہ اس کو اچھی طرح سے پکا لیں۔ کچا انڈہ ہرگز نہ کریں۔ اسی طرح مچھلی کا استعمال بھی پہلےتین ماہ نہ کریں۔ اس کے بعد ہفتے میں ,دو مرتبہ استعمال کرسکتےہیں۔ خشک میوہ جات کو استعمال نہ کریں۔ بلکہ اس کو استعمال ایسے کریں کہ ان میوہ جات کو کھانے سے دو گھنٹے پہلے پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔

اس کے بعد ان کوکھالیں اور اوپر سے پانی پی لیں۔ اگر انجیر کا موسم ہوتو اس کے دس سے پندرہ دانے روز انہ کھالینے سے پیٹ اور آنتوں کے مسائل دو ر ہوجاتے ہیں۔ یہ حاملہ خواتین کو قبض ہونے سے بچاتے ہیں۔
……………………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں