سال 2022ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ملیں گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

سال 2022ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ملیں گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نےسال 2022ء کیلئے عام اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔….

وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2022ء میں مجموعی طور پر 35 چھٹیاں ہونگی، جن میں سے 15 عام اور 20 اختیاری چھٹیاں ہونگی، 5 فروری 2022 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی،,,,

23 مارچ 2022 کو یوم پاکستان کی عامت عطیل ہوگی، یکم مئی 2022 کو یوم مزدور کی عام تعطیل ہوگی، 3 سے 5 مئی 2022 عید الفطر کی 3 چھٹیاں ہونگی..

۔نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سے 12 جولائی کو عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیاں ہونگی، 7 اور 8 اگست کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہونگی، 14 اگست کو یوم آزادی کی عام تعطیل ہوگی، ,,,

اکتوبرک و عید میلاد النبیﷺ کی عام تعطیل ہوگی، 25 دسمبر 2022 کو یوم قائداعظم/ کرسمس کی عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو مسیحی برادری کیلئے یوم کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی,,,

، سال 2022 میں اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں