عمران خان کے مؤقف کی روس کے صدر پوٹن نے بھی حمایت کر دی، عمران خان کا شکریہ – Aitmaad TV

عمران خان کے مؤقف کی روس کے صدر پوٹن نے بھی حمایت کر دی,,,، عمران خان کا شکریہ

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کر دیا ۔….تفصیلات کے مطابق ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ,,

حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیئے رائے کی مد خیں کرنا نا انصافی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی آزادی نہیں بلکہ مذہبی اور مقدس جذبات کی بے حرمتی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے صدر پوٹن کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ,,,,

اور ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی ۔ عمران خان نے کہا کہ وہ صدر پوٹن کے پیغام کو خوش آمدید کہتے ہیں جو در اصل انہی کے موقف کی تائید کرتا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنا آزادی رائے نہیں بلکہ مذہب کی بے حرمتی ہے ۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلخصوص مسلمان حکمرانوں کو غیر مسلموں تک یہ پیغام پہچانا چاہئے تاکہ مسلمانوں کے خلاف سازش  پر قابو پایا جا سکے ۔

READ MORE ARTICLES…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں