بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا بڑی خوشخبری،پروازوں کی بحالی کا اعلان

بالآخر وہ خبر آہی گئی.. جس کا سب کو انتظار تھا,, بڑی خوشخبری،پروازوں کی بحالی کا اعلان

اماراتی ایئرلائن(ایمریٹس) نے دبئی سے گلاسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائن نے دبئی سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلوسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے..، ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق ایئرلائن کا کہنا ہے کہ امارات

ایئر کی پرواز ٹی کے 27 ، اتوار، منگل، بدھ اور جمعے کو دبئی سے گلاسگو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اڑان بھرے گی جبکہ ستمبر سے.. گلاسکو کے لیے پروازیں یومیہ ہو جائیں گی۔دوسری جانب برطانوی حکومت نے یو اے ای کو

ریڈلسٹ سے نکال کر ایمبرلسٹ میں شامل کیاہے ۔ جس پر عمل درآمد ہفتے سے ہوگیا ۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای سے تعلق رکھنے,, والے والدین سفر میں دلچسپی لے رہے ہیں جن کیلئے برطانیہ کی یونیورسٹیوں ،کالجو ں اور اسکولوں میں تعلیم جاری

رکھنے اور داخلہ لیناچاہتے ہیں ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے ,,,اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں