انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کے خلاف جیت کا پاکستان کو بڑا نعام مل گیا

…انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کے خلاف جیت کا پاکستان کو بڑا نعام مل گیا

 انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کے خلاف جیت کا پاکستان کو بڑا نعام مل گیا …..بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

پاکستان نے ابتک اپنے کھیلے گئے دونوں میچز میں فتح اپنے نام کی،پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی،آخری لیگ میچ میں پاکستان کا مقابلہ یواے ای سے ہوگا۔

بھارتی ٹیم کا ابھی ایک میچ باقی ہے۔پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو دو وکٹوں سے شکست دی تھی….۔

Read more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں