والدین کی دعاؤں کے صلے میں حریم شاہ جیسی بیوی ملی،اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں بلال شاہ – News1

والدین کی دعاؤں کے صلے میں حریم شاہ جیسی بیوی ملی،اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں بلال شاہ – News1

پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ہلچل مچانے والی پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پہلی بار اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ انٹرویو دیا انٹرویو میں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی اور شادی کے بارے میں بھی بتایا۔…..

حریم شاہ کے شوہر کا تعلق تعلق مانسہرہ سے ہے،  حریم اور بلال شاہ کی ملاقات کیسے ہوئی اور شادی پسند کی تھی یا والدین کی؟ اس سوال کے جواب میں بلال نے کہا ہماری لو پلس ارینج میرج ہے……

۔حریم شاہ نے اپنی شادی کے حوالے سے کہا کہ ہماری شادی کو کئی ماہ ہوچکے ہیں لیکن شادی سے پہلے ہماری نہ زیادہ ملاقاتیں ہوئی تھیں اور نہ ہی فون پر بات ہوتی تھی۔ بس جب ہماری ملاقات ہوئی تو ہمیں لگا کہ ہم دونوں کو شادی کرلینی چاہئے۔ …

بلال سے شادی کرنے پر میرے گھر والے بھی خوش تھے اور ان کی رضامندی شامل تھی۔ لہذا میں نے اپنی فیملی کی وجہ سے انہیں قبول کیا اور ہماری شادی ہوئی۔

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ میں خدا کا لاکھ لاکھ شکر اداکرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اتنا اچھا جیون ساتھی دیا۔ حریم اچھے کردار کی، خیال رکھنے والی مخلص لڑکی ہے۔ یہ صرف میرے ماں باپ کی دعاؤں کا صلہ ہے کہ مجھے اتنا چھا جیون ساتھی دیا میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکرادا کرتا ہوں۔

حریم شاہ نے اپنے شوہر کی خصوصیات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر اچھے، کیوٹ، معصوم، اپنے کام سے کام رکھنے والے سنجیدہ شخص ہیں

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں