موجودہ حکومت کس کی وجہ سے گرے گی؟اعتزاز احسن بھی نوازشریف اور جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے – Today Newztv

موجودہ حکومت کس کی وجہ سے گرے گی….؟اعتزاز احسن بھی نوازشریف اور جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے –

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورمعروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے ہیں ، میں اس قانون کے حق میں نہیں ہوں,,,,

، موجودہ حکومت گری تو اپنے وزن سے گرے گی…۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن، شاہدخ اقان عباسی وغیرہ مان رہے ہیں کہ,,,,

اگر ان پر سے مقتدر حلقوں کا ہاتھ ہٹ جائے تو ہم ان کو آسانی سے ہرا دیں گے۔اصل میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ غیر جانبدار ہو جائیں,

،اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے حق میں جانبدار ہو جائیں تو ہم ان کو گرا لیں گے,، یہ کوئی بات نہیں ہوئی۔ اعتزازا حسن نے نواز شریف کی تا حیات نااہلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ

 میں اس عدالتی فیصلے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ,نوازشریف تاحیات نا اہل ہوئے ہیں، میں اس قانون کے خلاف ہوں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین بھی عدالتی فیصلے کے تحت نااہل قرار دئیے

Read more articles….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں