حکومت کی نا اہلی ختم کرانے کے لیے چند دنوں میں ایک بڑا کام ہوگا،اعتزاز احسن کے بیان نے ہلچل مچا دی – Today Newztv

حکومت کی نا اہلی ختم کرانے کے لیے چند دنوں میں ایک بڑا کام ہوگا,,,،اعتزاز احسن کے بیان نے ہلچل مچا دی –

لاہور(ویب ڈیسک) معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے ہیں,,, ، میں اس قانون کے حق میں نہیں ہوں,,

،نجی اخبار کے مطابق اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن، شاہد خاقان عباسی وغیرہ مان رہے ہیں کہ اگر ان پر سے مقتدر حلقوں کا ہاتھ ہٹ جائے تو ہم ان کو آسانی سے ہرا دیں گے….

۔اصل میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ غیر جانبدار ہو جائیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے حق میں جانبدار ہو جائیں تو ہم ان کو گرا لیں گے،یہ کوئی بات نہیں ہوئی۔

اعتزاز احسن نے نواز شریف کی تا حیات نااہلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس عدالتی فیصلے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف تاحیات نا اہل ہوئے ہیں، میں اس قانون کے خلاف ہوں…

۔ دوسری جانب آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست تیار کر لی گئی ہے۔ درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تیار کی ہے جو جلد سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔…

اس سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہاہے کہ کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل نہیں قرار دیا جاسکتا، اس حوالے سے سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور آئندہ ہفتے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی جائے گی۔

REAd MOre ARTiCLEs….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں