میشا شفیع نے خود کو بے نظیر بھٹو کی ہم شکل قرار دے دیا پھر ان کے ساتھ جو ہوا ہرکوئی دھنگ رہ گیا – News1

میشا شفیع نے خود کو بے نظیر بھٹو کی ہم شکل قرار دے دیا پھر ان کے ساتھ جو ہوا ہرکوئی دھنگ رہ گیا ….

میشا شفیع نے خود کو بے نظیر بھٹو کی ہم شکل قرار دے دیا پھر ان کے ساتھ جو ہوا ہرکوئی دھنگ رہ گی…..ا پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع سابقہ وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینے پر صارفین کی شدید ترین تنقید کی زد میں آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے انسٹاگرام پر بے نظیر بھٹو کی شادی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ تصویر اسکرولنگ کے دوران دکھائی دی تو مجھے لگا جیسے یہ میں ہوں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کو معمولی سی مشابہت لگی لیکن زیادہ تر صارفین نے میشا شفیع پر سخت قسم کی تنقید کی دوسری طرف 44 سالہ ششمیتا سین اور 29 سالہ روحمان کے درمیان بریک اپ کی خبریں پہلے سے ہی گردش میں تھیں تاہم اداکارہ نے آج انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے  اس کی تصدیق کردی۔

read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں