”یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو۔۔۔! ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا“

”یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو…. ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا“

یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو۔۔۔! ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا ….

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو۔

پہلا وہ گھر میں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھےاور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے…..

ایک شخص آپ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیاں کی، آپ ﷺ نے اِ رشاد فرمایا جب تم اپنے گھر میں داخل ہو سلام کیا کرو چاہے کوئیگھر میں ہو یا نہ ہو، پھر مجھ پر درودو سلام بھیجو، اورایک بار سورہ اخلاصپڑھو،

اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی روزی میں اِتنی برکت اور کشادگی دی کہ نہ صرف اُس کے پڑوسی بلکہ اُس کے رشتہ دار بھی فیضاب ہونے لگے- اچھی باتیں دوسروں کو بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے….

-ایک غریب کلرک ملک ریاض کیسے پاکستان کا سب سے امیر شخص بنا ؟ اللہ پاک کا وہ نام جسے پڑھنے والے یقینی طور پر بے پناہ امیر ہو جاتے ہیںچونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں .

* ہر روز ظہر کے وقت 100 مرتبہ اس کا معمول بنا لیا جائے تو اس کے بدلے اللّٰہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کر دیتے ہیں جو تاقیامت پڑھنے والے کے حق میں دُعا کرتا رہے گا ، اس کا چہرہ روشن ہوجائے گا

. اگر کوئی شخص بے اولادی کا شکار ہے تو وہ ایک سال تک ہر روز ایک ہزار مرتبہ اس کا ورد کرے .انشاءاللٰہ انہیں اولاد جیسی نعمت میسر آجائے گی .یارزاق . جو شخص اس اسم کو ورد کرتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اس کی کفالت اپنے ذمے لے لیتا ہے .یاوھاب .

REaD MOre

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں