یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان! حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا – Qahani.com

یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان…! حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا –

یکم جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،,,,حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث,

متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں / پنشنرز29 دسمبر2021 کو پیشگی اداک رنے کی ہدایت کی ہے,,,

، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا

Read more ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں